Advertisement
تفریح

مصری موسیقار ھانی فرحات کو سعودی شہریت مل گئی

ملکت سعودی عرب کا شکریہ، شہزادہ محمد بن سلمان اور شاہ سلمان کا شکریہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مصری موسیقار ھانی فرحات کو سعودی شہریت مل گئی

ریاض: مصری موسیقار ھانی فرحات کو سعودی شہریت مل گئی۔ سعودی تفریحاتی کمیٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے سال نو پر’’عرب سٹارز نائیٹ‘‘کی تقریب میں سعودی شہریت کی دستاویزات موسیقار کے حوالے کیں۔

العربیہ نیوز کے مطابق سعودی شہریت پانے والے مصری موسیقار نے کہا کہ مملکت سعودی عرب کا شکریہ، شہزادہ محمد بن سلمان اور شاہ سلمان کا شکریہ، انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ مشیر ترکی آل الشیخ کا شکریہ جو ہمیشہ فن کی قدر کرتے ہیں۔

مصر سے تعلق رکھنے والے ھانی فرحات کا شمار مصر اورعرب دنیا کے اہم موسیقاروں میں ہوتا ہے۔

انہوں نے متعدد بڑے پروگرامز منعقد کیے جن میں بیشتر عرب اور مصری فنکاروں نے شرکت کی۔ ھانی فرحات 13 اگست 1971 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے معروف گلوکاروں کے گانوں کی موسیقی ترتیب دی جن میں عمرو دیاب اور انغام کے علاوہ دیگر اہم گلوکار شامل ہیں۔

Advertisement
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 16 گھنٹے قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 18 گھنٹے قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 2 دن قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 17 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 17 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 19 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 18 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 2 دن قبل
Advertisement