Advertisement

جنوبی کوریا میں15 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک، 14 زخمی

پولیس نے وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا میں15 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک، 14 زخمی

سیئول: جنوبی کوریا میں15 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

شنہوا کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7بجکر 15 منٹ پر دارالحکومت سیئول سے تقریباً 24 کلومیٹر جنوب میں گنپو میں واقع 15 منزلہ اپارٹمنٹ کی نویں منزل پر لگی جس سے 50 سالہ شخص ہلاک اور اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئی جبکہ دیگر 13 زخمیوں میں سے زیادہ کی عمریں 60 یا اس سے زیادہ ہیں۔ فائر حکام نے ایک گھنٹے میں آگ پر قابو پا لیا ، پولیس نے وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

Advertisement
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 16 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 2 دن قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 14 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 18 گھنٹے قبل
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 16 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا