الیکشن کمیشن کا پی کے 91 میں انتخابی عمل معطلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد نیا شیڈول جاری
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 5 جنوری تک ہو گی جبکہ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 9 جنوری تک دائر کر سکیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے حلقہ انتخاب پی کے 91 میں انتخابی عمل معطلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد نیا شیڈول جاری کردیا ہے
شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 5 جنوری تک ہو گی جبکہ ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 9 جنوری تک دائر کر سکیں گے، اپیلٹ ٹریبونل کی جانب سے ان پر فیصلے 16 جنوری تک ہوں گے۔
امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 17 جنوری جبکہ کاغذات نامزدگی 18 جنوری کو واپس لئے جا سکیں گے، انتخابی نشانات 19 جنوری کو آلات کئے جائیں گے۔
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 18 گھنٹے قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


