Advertisement
پاکستان

8 فروری کو جیت صرف تحریک انصاف کی ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی

کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے چاہے انڈر19 ٹیم سے لڑنا پڑے ،انکو کھلا گراؤنڈ نہیں دیں گے، بیرسٹر گوہر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
8 فروری کو جیت صرف تحریک انصاف کی ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان کا کہنا ہے کہ انشااللہ 8 فروری کو جیت صرف تحریک انصاف کی ہوگی - ہم عدلیہ سے امید کرتے ہیں بروقت الیکشن کروائے جائیں گے اگر ایک پارٹی کو الیکشن سے نکالا گیا تو جمہوریت ڈی ریل ہوگی، الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے چاہے انڈر19 ٹیم سے لڑنا پڑے ،انکو کھلا گراؤنڈ نہیں دیں گے ۔ لیول پلینگ فیلڈ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دے چکے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر  گوہر خان کابانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کا بائیکاٹ نہیں ہوگا، ”بلا“نہ ملا تو کسی بھی کامن نشان پرالیکشن لڑیں گے۔ عمران خان سے ٹکٹوں کے معاملہ پر ابتدائی مشاورت ہوئی ہے۔دو دن کی مشاورت کے بعد پراسس مکمل ہو جائے گا اور ٹکٹ فائنل کرلیں گے ۔الیکشن اہم پراسس ہے فری فیئر پراسس میں جماعتوں کی شمولیت ضروری ہے ۔

بیرسٹرگوہر خان کا کہنا تھا کہ ہمارے زیادہ تر امیدوروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے۔8فروری کو ہمارے مخالفین کو شکست اور جیت پی ٹی آئی کی ہو گی، سپریم کورٹ نے  آبزرویشن دی کہ الیکشن 8فروری کو ہوں گے ۔عدلیہ سے درخواست ہے کہ آپ ہی کا رول ہے ایک پارٹی کو سنگل آؤٹ کرکےنکالا جائے گا تو جمہوریت کا نقصان ہو گا معیشت ڈوب جائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر  گوہر خان کاکہنا تھا کہ پارٹی کیخلاف پریس کانفرنس کرنیوالوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا۔ مولانافضل الرحمان کا الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ ان کی ذاتی رائے ہی ۔جے یو آئی خیبرپختونخو اور بلوچستان تک محدود ہے ان کی سیٹیں پنجاب اور سندھ میں نہیں۔ہمارا کوئی موقف نہیں کہ الیکشن کسی صورت ملتوی ہوں،دعا ہے الیکشن خوش اسلوبی سے ہوں،پرامن ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر  گوہر خان ہمارے پاس 70فیصد عوام کی حمایت ہے ،جو حکومت ہارس ٹریڈنگ کے زمرے میں بن کر اتی ہے وہ کیسے ڈیلیور کر سکتی ہے۔ہارس ٹریڈنگ سے بنی حکومت کبھی بھی ملک ہو استحکام نہیں دے سکتی ۔ ایسی صورت حال میں الیکشن تو ہو جائیں گے لیکن بعد میں کیا ہو گا۔

بیرسٹر گوہر خان ہماری درخواست ہے کہ ہمیں کامن انتخابی نشان دے دیں۔ہمارے سارے امیدوار ازاد نہیں ہونے چاہیئں۔نگران سیٹ اپ سے کوئی مطمئن نہیں ہے۔

Advertisement
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
Advertisement