یاد رہے کہ گزشتہ دنوں محسن نقوی نے ہیلتھ سینٹر میں جاری تعیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ راوی پل اور شاہدرہ چوک کے تعمیراتی کام کی جلد تکمیل کے لئے تمام ممکنہ ذرائع بروئے کار لائیں۔
انہوں نے پل کے تعمیراتی کا م کا معائنہ کرتے ہو ئے کہا کہ تعمیراتی کاموں میں کسی قسم کی کو تاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
محسن نقوی نے شاہدرہ چوک کی قریبی سڑکوں کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں محسن نقوی نے ہیلتھ سینٹر میں جاری تعیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیا تھا ۔
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 12 گھنٹے قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




