Advertisement
تجارت

انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ فی درجن انڈوں کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ فی درجن انڈوں کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی ہے ، ملک کے مختلف شہروں میں انڈوں کی قیمتوں میں ایکارڈ اضافہ کیا گیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق ملک میں فی درجن انڈوں کی قیمت 380 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے جبکہ دیسی انڈے 740 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب زندہ مرغی فی کلو 370 روپے جبکہ صافی گوشت کا ریٹ 560 روپے فی کلوہو گیاہے ۔

Advertisement