انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا ہے اور آنے والی حکومتیں بھی اس پر عمل کر سکتی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کیلئے معیاری تعلیم، فلاح و بہبود اور دوسری شہری سہولتوں کو یقینی بنانے کے لئے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کا عندیہ دیا ہے ۔
منگل کے روز بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاہور کے طلبہ سے انٹرویو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا ہے اور آنے والی حکومتیں بھی اس پر عمل کر سکتی ہیں۔
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو گھمبیر بنانے، فصلوں کو جلانے کی روک تھام کرنے کے حوالے سے ایک سوال پر وزیراعظم نے ان بے ضابطگیوں کی روک تھام کیلئے نفاذ کی سطح پر بنیادی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 10 hours ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- a day ago

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 days ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- a day ago
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 days ago

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 days ago
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







