اسرائیل لبنان کے ساتھ کشیدگی سے گریز کرے، فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیر دفاع کو فون
فرانسیسی صدر نے اس موقع پر پائیدار جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 2:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرس: فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان کے ساتھ کشیدگی سے گریز کرے۔الجزیرہ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت پراسرائیلی ڈرون حملے میں صالح العروری کے مارے جانے کے بعد فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز کو فون کیا ۔
فرانسیسی صدر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاص طور پر لبنان میں کسی بھی قسم کے شدت پسندانہ رویے سے گریز کرے۔ فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیر دفاع کو یہ بھی بتایا کہ فرانس یہی پیغام علاقے میں جاری تنازعے میں بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر شامل تمام فریقوں کو پہنچا رہا ہے۔
فرانسیسی صدر نے اس موقع پر پائیدار جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کیا اور غزہ میں شہریوں کی بڑھتی ہوئی اموات پر ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- ایک دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- ایک دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- ایک دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- ایک دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- ایک دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- ایک دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
