زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جکارتہ ۔3جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
شہنوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ ملک کے مغربی صوبے بنتن میں بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 53 منٹ پر ریکٹر سکیل پر 5.7 درجے شدت کا زلزلہ آیا۔
زلزلے کا مرکز سوکابومی ریجنسی سے 77 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور سمندر کی تہہ میں 63 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
دوسری جانب مراکش کے علاقے آزیلال میں 5.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ٹی آر ٹی کے مطابق مراکش قومی جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ صبح کے وقت آیا اور اس کی شدت5.1ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- ایک دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- ایک دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- ایک دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- ایک دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- ایک دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- ایک دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
