مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے


لندن: انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول نے آسٹن ولا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ لیور پول کی ٹیم 45 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ آسٹن ولا کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ 42 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے۔
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی ٹیموں کے 40،40 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔ لیگ میں شامل تمام 20 ٹیموں میں سے 16 ٹیمیں 20،20 میچز کھیل چکی ہیں۔
لیورپول کی ٹیم نے آسٹن ولا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ لیورپول کی ٹیم سب سے زیادہ 45 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے ،آسٹن ولا کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ 42 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر چلی گئی ہےجبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم تیسرے اور آرسنل کی ٹیم چوتھے نمبر پر ہے، دونوں ٹیموں کے بالترتیب 40،40 پوائنٹس ہیں۔
ٹوٹنہام ہاٹ پور کی ٹیم 39 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر ہے۔ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم 34 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- a day ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- a day ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 days ago

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- a day ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- a day ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- a day ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 days ago

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- a day ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- a day ago



