Advertisement

امریکا میں جہاز کے انجن میں پھنس کر 30 سالہ شخص ہلاک

پرواز 2348 سالٹ لیک سٹی سے سان فرانسسکو کے لئے تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا میں جہاز کے انجن میں پھنس کر 30 سالہ شخص ہلاک

واشنگٹن: امریکا سالٹ لیک سٹی میں30 سالہ شخص جہاز کے انجن کے اندر مردہ حالت میں پایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیلٹا ایئرلائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سالٹ لیک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارے میں 95 مسافر سوار ہوئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے اس شخص کو انجن کے اندر بے ہوش پایا تاہم وہ موقع پر دم توڑ گیا تھا۔ سالٹ لیک سٹی پولیس نے اس شخص کی شناخت کائلر انفنگر کے نام سے کی جو پارک سٹی یوٹاہ کا رہائشی ہے۔ کائلر انفنگر کے پاس ٹکٹ اور بورڈنگ پاس بھی تھا۔پولیس نے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا طیارے کا انجن پوری طرح سے چل رہا تھا یا نہیں۔

ڈیلٹا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پرواز 2348 سالٹ لیک سٹی سے سان فرانسسکو کے لئے تھی جو منسوخ ہوگئی تھی جس کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے اتارا گیا تھا۔ پرواز کی منسوخی کے بعد دوسرے طیارے پر مسافروں کی بکنگ کروائی گئی۔ڈیلٹا کے ترجمان نے مزید کہا کہ صارفین اور لوگوں کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں۔

Advertisement
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف

  • a day ago
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • a day ago
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

  • a day ago
قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

  • 3 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

  • a day ago
انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری

  • 3 days ago
ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

  • a day ago
شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ

  • 3 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

  • a day ago
علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

  • a day ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
Advertisement