توہین الیکشن کمیشن ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فردجرم عائد
ملزمان کا صحت جرم سے انکار

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری پر فردجرم عائد کردی گئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کے چار رکن بینچ نے سماعت کی۔
سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
عدالت میں ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی جس پر انہوں نے چارج شیٹ میں لگے الزامات سے انکار کردیا۔
بعد ازاں الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور دیگر کے خلاف جیل ٹرائل کی منظوری دی گئی ہے۔
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 3 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
