موسم سرما میں کرایوں میں زیادہ کمی متحدہ عرب امارات سے طویل فاصلے کی فلائٹس پر ہو سکتی ہے


جنوری 2024 کے وسط کے بعد متحدہ عرب امارات میں فضائی کرایوں میں بھاری کمی کاامکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ متوقع کمی 50-60% تک ہو سکتی ہے، کرایوں میں کمی کے امکانات زیادہ کرایوں والے فضائی راستوں پر ہیں ، جو کہ برطانیہ، یورپی ممالک ، جنوبی ایشیاکے کچھ ممالک ، فلپائن اور امریکہ بھی اس فہرست میں شامل ہے ۔
ایم پی کیو ٹریول اینڈ ٹورازم کے سی ای او ’مالو پراڈو ‘کا کہناہے کہ موسم سرما میں میں کرایوں میں زیادہ کمی متحدہ عرب امارات سے طویل فاصلے کی فلائٹس پر ہو سکتی ہے، بڑے ٹور گروپس کی دبئی میں زیادہ فلائٹس کی مانگ کے باعث کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث متحد ہ عرب امارات کے مقامی مسافروں کو عین موقع پر فلائٹس میں سیٹ لینے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور امکان ہے کہ یہ روایت اب بدلنے جارہی ہے۔
اس رجحان میں تبدیلی کی توقع ہے، پوری دنیا میں کرایوں میں خاطر خواہ کمی متوقع ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 دن قبل
