رم کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کئے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن


الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کی تاریخ 22 جنوری مقرر کی ہے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کےمطابق سرکاری ملازمین مسلح افواج کے ممبران ان کے اہل خانہ جو رجسٹرڈ ووٹرز ہیں اور عارضی طور پر وہ اپنے حلقے کی بجائے کسی دوسری جگہ پر ملازمت کے سلسلے میں رہائش پذیر ہیں
یا ایسے خصوصی افراد جن کے پاس خصوصی افراد کے لوگو کا حامل نادرا سے جاری قومی شناختی کارڈرکھتے ہیں اور سفر کرنے سے قاصر ہیں یاایسے افراد جو انتخابی ڈیوٹی پر مامور ہیں جن میں ریٹرننگ افسران ، پولیس اہلکار شامل ہیں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لئے بیلٹ کے حصول کے لئے 22 جنوری تک اپنی درخواست جمع کرائیں۔
درخواست فارم کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ جن ووٹرزکو پوسٹل بیلٹ جاری کئے جائیں گے وہ اپنے پولنگ سٹیشن پر ووٹ دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔ ایسے ووٹروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواست آفس یا محکمہ کےذریعے بھجوائیں۔

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 3 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 15 hours ago
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 days ago
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 days ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 days ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 days ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 days ago
