امریکا اسرائیلی وزراکے حالیہ بیانات کو مسترد کرتا ہے جن میں فلسطینیوں کی غزہ سے باہر آبادکاری پر زور دیا گیا،ترجمان وزارت خارجہ


امریکا نے2 اسرائیلی وزرا کے متنازع بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو غزہ سے نقل مکانی کرنے اور یہودی آبادکاروں کو محصور علاقے میں واپس آنے کی ترغیب دی جانی چاہیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیلی وزرا بیزلیل سموٹریچ اور ایتمار بین گویر کے حالیہ بیانات کو مسترد کرتا ہے جن میں فلسطینیوں کی غزہ سے باہر آبادکاری کی وکالت کی گئی ہے، یہ بیان بازی اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور فلسطینی سرزمین رہے گی۔
واضع رہے کہ اسرائیل کے نیشنل سکیورٹی کے وزیر ایتمار بین گویر نے پیر کو ایک تجویز دی تھی کہ غزہ کے رہائشیوں کو نکل مکانی کی ترغیب دینے کے حل کو فروغ دینا چاہیے، فلسطینیوں کی غزہ سے نقل مکانی اور اسرائیلی بستیوں کی دوبارہ تعمیر ایک درست، منصفانہ، اخلاقی اور انسانی حل ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 3 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 دن قبل
