Advertisement
پاکستان

انتخابات کے لئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کی تاریخ 22 جنوری مقرر

رم کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کئے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 7:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات کے لئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کی تاریخ 22 جنوری مقرر

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کی تاریخ 22 جنوری مقرر کی ہے۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ کےمطابق سرکاری ملازمین مسلح افواج کے ممبران ان کے اہل خانہ جو رجسٹرڈ ووٹرز ہیں اور عارضی طور پر وہ اپنے حلقے کی بجائے کسی دوسری جگہ پر ملازمت کے سلسلے میں رہائش پذیر ہیں

یا ایسے خصوصی افراد جن کے پاس خصوصی افراد کے لوگو کا حامل نادرا سے جاری قومی شناختی کارڈرکھتے ہیں اور سفر کرنے سے قاصر ہیں یاایسے افراد جو انتخابی ڈیوٹی پر مامور ہیں جن میں ریٹرننگ افسران ، پولیس اہلکار شامل ہیں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لئے بیلٹ کے حصول کے لئے 22 جنوری تک اپنی درخواست جمع کرائیں۔

درخواست فارم کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ جن ووٹرزکو پوسٹل بیلٹ جاری کئے جائیں گے وہ اپنے پولنگ سٹیشن پر ووٹ دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔ ایسے ووٹروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواست آفس یا محکمہ کےذریعے بھجوائیں۔

Advertisement
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 18 hours ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 3 days ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 2 days ago
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 18 hours ago
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • a day ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 2 days ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ