انتخابی نشان، پی ٹی آئی کا کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا، بیرسٹر گوہر


پاکستان تحریک انصاف کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جائیں گے،آپ بلا لیں گے تو دنیا آپ کے الیکشن کو کبھی نہیں مانے گی۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا، ہم کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔
آپ "بلا" لیں گے تو دنیا آپ کے الیکشن کو کبھی نہیں مانے گی، آج ہی اس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ @BarristerGohar کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو pic.twitter.com/OJjEwWUR4m
— PTI (@PTIofficial) January 3, 2024
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جائیں گے، پارٹی سےانتخابی نشان لینا اسے تحلیل کرنےکےمترادف ہے۔ آپ کرپشن اور ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غلط فہمی ہے کہ الیکشن کمیشن کو نہیں سنا گیا، بلے کا نشان واپس لینےسے انتخابات پر سوالیہ نشان لگ جائے گا۔ اگر سپریم کورٹ بلا بحال نہیں کرتی تو ہر امیدوار آزاد الیکشن لڑے گا۔
واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی اور حکم امتناع واپس لے لیا۔ اور عالت نے الیکشن کمیشن کا 22 دسمبرکا فیصلہ بحال کردیا ہے۔

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
