Advertisement
پاکستان

پشاور ہائیکورٹ سے زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور

عدالت نے زرتاج گل کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ضمانتی مچلکے کل تک جمع کرانے کا حکم دے دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 4th 2024, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور ہائیکورٹ سے  زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے زرتاج گل کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ضمانتی مچلکے کل تک جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

ضمانت ملنے پر زرتاج گل پشاور ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئیں۔

چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے ریمارکس میں کہا کہ یہ ہماری روایت نہیں کہ کسی خاتون کو گرفتار کریں، ایک خاتون کے لیے اتنی زیادہ پولیس نفری تعینات کی گئی ہے۔

Advertisement