Advertisement

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز تاریخ سازبن گیا

بھارت کے خلاف کسی بھی ٹیم کا یہ سب سے کم سکور ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 4th 2024, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز تاریخ سازبن گیا

کیپ ٹائون: بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز تاریخ ساز رہا، دونوں ٹیموں نے کئی تاریخی اور ناپسندیدہ ریکارڈز اپنے نام کئے۔ بدھ کے روز کیپ ٹائون میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 55 رنز پر آئوٹ ہوگئی،

یہ جنوبی افریقہ کا 92 برس بعد ٹیسٹ اننگز میں کم ترین سکور ہے جبکہ بھارت کے خلاف کسی بھی ٹیم کا یہ سب سے کم سکور ہے۔ اسی طرح بھارت کے 6 کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کی اننگز میں بغیر کسی رن کے اضافے سے وکٹیں گنوا کر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بدل دی، بھارت کے 153 رنز پر 4 کھلاڑی آئوٹ تھے جبکہ بقیہ 6 بلے باز 153 کے مجموعی سکور پر بغیر کوئی رن کے اضافے پویلین لوٹ گئے۔

کیپ ٹائون ٹیسٹ کے پہلے روز مجموعی طور پر 23 وکٹیں گریں، ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں7 بھارتی کھلاڑی رنز کا کھاتہ نہ کھول سکے۔ اسی طرح جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈر بلے باز ڈین اپنے ٹیسٹ کیریئر کے آخری میچ میں ایک ہی دن میں دو بار آئوٹ ہونے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کے جیک باریٹ 1890ء میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کے آخری میچ میں ایک ہی روز دو بار آئوٹ ہونے والے پہلے کرکٹر تھے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 10 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 10 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • ایک دن قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 2 دن قبل
Advertisement