سعودی عرب اور یورپی یونین کی ایران میں دھماکوں کی مذمت،ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ
دھماکوں میں 103افراد جاں بحق اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہو گئے


ریاض،برسلز: سعودی عرب اور یورپی یونین نے ایران میں دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘پر کہا کہ ہم ایران میں پرامن شہریوں پر دہشت گردحملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
دوسری جانب یورپی یونین کے خارجہ امور کے ترجمان نےایران کے شہر کرمان میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ د ھماکوں میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیئے۔
واضح رہے کہ بدھ کو ایران کے شہر کرمان میں پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کی قبر کےقریب 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے 103افراد جاں بحق اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہو گئے۔
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 15 گھنٹے قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 18 گھنٹے قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 17 گھنٹے قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 15 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل


