امید ہے کہ 2030 تک صوبہ چھینگ ہائی میں نئی توانائی 100 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر جائے گی

.jpg&w=3840&q=75)
چین کےصوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی50 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی ہے ۔
چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق چائنا سٹیٹ گرڈ چھینگ ہائی الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2023 کے اواخر تک صوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی بالترتیب 9708۔54 ملین کلوواٹ اور 0794۔51 ملین کلوواٹ تک جا پہنچی۔ 2023 میں صوبہ چھینگ ہائی میں نئی توانائی کی بجلی کی سپلائی پہلی بار ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی سے تجاوز کر گئی اور صوبے میں بجلی کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی۔
امید ہے کہ 2030 تک صوبہ چھینگ ہائی میں نئی توانائی 100 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر جائے گی۔چائنا اسٹیٹ گرڈ کے مطابق 2023 میں شمالی حے بے میں ونڈ پاور اور فوٹو وولٹک کی سپلائی میں 87۔11 ملین کلوواٹ کا اضافہ ہوا جس نے تاریخی ریکارڈ بنایا۔ ابھی تک شمالی حے بے کی نئی توانائی کی سپلائی 50 ملین کلو واٹ تک پہنچ چکی ہے جو بجلی کی کل سپلائی کا 76 فیصد ہے، یہ اس حوالے سے ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔
چین بھر میں نئی توانائی کی پیداوار ملک میں بجلی کی کل پیداوار کا 51 فیصد ہو چکی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 2 دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 14 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 14 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- ایک دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- ایک دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 8 گھنٹے قبل

