دسمبر میں 0.12 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی


اسلام آباد: ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 61 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ۔
او سی اے سی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2023 تک کی مدت میں ملک میں 0.56 ملین ڈالر فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 61 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں1.45 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔ دسمبر میں ملک میں 0.08 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت دیکھنے میں آئی جو نومبر کے مقابلہ میں 4 فیصد کم ہے۔ دسمبر 2022 کے مقابلہ میں 2023 میں فرنس آئل کی فروخت میں 36 فیصد کی کمی ہوئی۔
دسمبر 2022 میں ملک میں 0.12 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو دسمبر 2023 میں کم ہو کر 0.08 ملین ٹن ہو گئی۔ واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- a day ago

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- a day ago
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 20 hours ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 hours ago

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- a day ago

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- a day ago
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- a day ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- an hour ago

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- a day ago
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- a day ago






