حادثے کی وجوہات کے لئے تحقیقات جاری ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جکارتہ: انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں میں تصادم سے اموات بڑھ کر 3ہو گئیں ۔شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبائی پولیس آفس کے سینئر کمشنر ابراہیم ٹومپو نے مقامی میڈیا میٹرو ٹی وی کو بتایا کہ انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاواکے شہر بنڈونگ میں2ٹرینوں میں تصادم سے ٹرین ڈرائیور اور اس کا معاون اور ایک ملازم ہلاک اور 10سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ حادثے کی وجوہات کے لئے تحقیقات جاری ہیں ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 11 minutes ago
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- a day ago

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 21 hours ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 20 minutes ago

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 21 hours ago
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 18 hours ago

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- a day ago
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- a day ago
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- a day ago

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- a day ago

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

