بجلی گرنے کے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیچھے موسمیاتی تبدیلی تھی


نوم پنہ: کمبوڈیا میں 2023 میں آسمانی بجلی گرنے سے 84 افراد ہلاک جبکہ 59زخمی ہوئے ہیں ۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں نیشنل کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این سی ڈی ایم)کے ترجمان سوتھ کم کولمونی نے میڈیا کو بتایا کہ کمبوڈیا میں 2023 میں آسمانی بجلی گرنے سے 84 افراد ہلاک اور 59زخمی ہوئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی گرنے کے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیچھے موسمیاتی تبدیلی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ بجلی گرنے کے خطرات سے بچنے کے لیے، لوگوں کو، خاص طور پر دیہی علاقوں میں رہنے والوں کو طوفان یا بارش کے وقت گھروں یا پناہ گاہوں میں رہنا چاہیے ۔این سی ڈی ایم نے مستقبل میں ہلاکتوں کو روکنے میں مدد کے لیے زیادہ خطرے والے علاقوں میں بجلی سے بچاؤ کے آلات نصب کرنے کا منصوبے کی وضاحت بھی کی ۔واضح رہے کہ کمبوڈیا میں مئی سے اکتوبر تک برسات کے موسم میں اکثر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوتے ہیں۔

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 20 گھنٹے قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- ایک دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 21 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 4 دن قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 20 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 4 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 4 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- ایک دن قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- ایک دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

