وفاقی وزیر نے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ بین الاقوامی کمپنی پے پال فری لانسرز کو ڈیجیٹل مواصلات کے ذریعے اپنے اکائونٹس میں بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم وصول کرنے کی سہولت فراہم کرے گی


انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے نگران وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کے دیرینہ مطالبے پر پاکستان میں بیرون ملک سے رقوم منگوانے کی اجازت دی ہے۔
وفاقی وزیر نے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ بین الاقوامی کمپنی پے پال فری لانسرز کو ڈیجیٹل مواصلات کے ذریعے اپنے اکائونٹس میں بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم وصول کرنے کی سہولت فراہم کرے گی ۔
انہوں نے کہاکہ حکومت نے قومی خلائی پالیسی کی بھی منظوری دی ہے جس میں نجی شعبے کی کمپنیوں کو پاکستان میں مواصلاتی خدمات کیلئے زیریں مدار والے مصنوعی سیارے استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت دو ارب روپے سے ایک بڑا پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ شروع کررہی ہے تاکہ کاروبار کی مہارتیں سیکھنے کیلئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 2 دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 13 گھنٹے قبل
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 2 دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 18 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- 2 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 16 گھنٹے قبل
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 13 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل


