پنجاب میں پورا ہفتہ جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران دو کروڑ تیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے


پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کیلئے مختلف دورانیے کی ملک گیر انسداد پولیو مہم کل (پیر) شروع ہورہی ہے ۔مہم کے دوران محکمہ صحت کی پولیو ٹیمیں ملک کے تمام ایک سو انسٹھ اضلاع میں گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔
پنجاب میں پورا ہفتہ جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران دو کروڑ تیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت نے اس حوالے سے لاہور، فیصل آباد اور ملتان حساس ترین شہر قراردئیے ہیں ۔خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے چوہتر لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
گلگت بلتستان میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔اگر کسی گھر تک پولیو ٹیم نہیں پہنچتی تو اس صورت میں والدین ہیلپ لائن نمبر 1166پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 17 hours ago

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 12 hours ago

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 hours ago
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- 2 days ago
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 15 hours ago
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- 2 days ago
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 12 hours ago

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 16 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- 2 days ago

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- 2 days ago









