بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 13.4 فیصد اضافہ ہوا،حجم 2.4 ارب ڈالر رہا،سٹیٹ بینک
دسمبر 22ء کے مقابلے میں 13.4 فیصد زیادہ رہیں


اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 13.4 فیصد اضافہ ہوا،حجم 2.4 ارب ڈالر رہا۔
سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2023 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلاتِ زر کی مد میں 2.4 ارب ڈالر بھیجے، نمو کے لحاظ سے دسمبر کے دوران ترسیلاتِ زر میں ماہانہ بنیاد پر 5.4 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 13.4 فیصد اضافہ ہوا۔
اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران اوورسیزنے ترسیلاتِ زر کی مد میں 13.4 ارب ڈالر بھجوائے۔ دسمبر 23ء کے دوران سب سے زیادہ ترسیلاتِ زر سعودی عرب (577.6ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (419.2ملین ڈالر)، برطانیہ (368.0ملین ڈالر) اور ریاست ہائے متحدہ امریکا (263.9 ملین ڈالر) سے موصول ہوئیں۔ دسمبر میں کی جانے والی ترسیلاتِ زر نومبر کے مقابلے میں 5.4 فیصد جبکہ دسمبر 22ء کے مقابلے میں 13.4 فیصد زیادہ رہیں۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 4 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل





