Advertisement

سویڈن میں 25 سال میں جنوری کی سب سے سرد ترین رات ریکارڈ

درجہ حرارت منفی 43.6 ڈگری تک گر گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سویڈن میں 25 سال میں جنوری کی سب سے سرد ترین رات ریکارڈ

سٹاک ہومز: سویڈن میں 25 سال میں جنوری کی سب سے سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے۔

سویڈن کے شمال میں بدھ کی رات انتہائی سردی کے باعث درجہ حرارت منفی 43.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ نارڈکس میں شدید سردی پڑی ہے ۔سویڈن کی قومی موسمیاتی ایجنسی ایس ایم ایچ آئی کے ماہر موسمیات میٹیاس لِنڈ کے مطابق یہ 1999 کے بعد سویڈن میں جنوری کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

جنوری 1999 میں سویڈن میں مائنس 49 ڈگری سیلسیس (مائنس 56.2 فارن ہائیٹ) درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جس نے 1951 میں قائم ریکارڈ کو برابر کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ 1888 میں پیمائش شروع ہونے کے بعد سے اس مخصوص جگہ پر یہ سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔سویڈن کے شمال میں کئی دیگر سٹیشنوں پر درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری طرف سویڈن کے ہمسایہ ملک فن لینڈ میں بھی شدید سردی سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں خلل پڑا، جہاں شمالی لیپ لینڈ کے علاقے میں منگل کی شام منفی 38.7 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا

،پانی کے پائپ منجمد یا پھٹنے کے کئی واقعات بھی رپورٹ ہوئے،اور فن لینڈ کے نشریاتی ادارےوائے ایل ای نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں سردی کی یہ لہر جنوب کی طرف بڑھنے کی توقع ہے، فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں بدھ کی رات کو درجہ حرارت منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا جو کہ پہلی بار ہو اہے۔

Advertisement
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 دن قبل
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 2 دن قبل
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 3 دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 2 دن قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 2 دن قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 دن قبل
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement