Advertisement

غزہ: 19 لاکھ افراد بے گھرہو گئے ہیں، اقوام متحدہ

تین ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ رہنے کے لائق نہیں رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ:  19 لاکھ افراد بے گھرہو گئے ہیں، اقوام متحدہ

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسلسل تین ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ رہنے کے لائق نہیں رہا،وہاں 19 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر کردیے گئے ہیں۔

یواین نیوز کے مطابق مشرقِ قریب کے فلسطینی مہاجرین کی امداد و سکونت کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے ترجمان عدنان ابو حسنہ نے انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل 3 ماہ سے جاری بمباری سے غزّہ ناقابل رہائش جگہ میں تبدیل ہو رہاہے، اس کے مختلف علاقوں میں 1.9 ملین انسانوں کو بے گھر کر دیا گیا ہے جن میں سے تقریباً 1.4 ملین (14 لاکھ) ادارے کے 155 سکولوں اور پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔

ابو حسنہ نے کہا کہ ادارے کے مراکز بے گھر آبادی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور اس وقت صورتحال ناقابل برداشت حد تک پہنچ چُکی ہے۔

Advertisement
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا