نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی
ایپ کی مدد سے قومی شناختی کارڈ، نائکوپ،فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اب گھر بیٹھے اس ایپ کے ذریعے بنوائی جاسکتی ہے

.jpg&w=3840&q=75)
یشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔
ترجمان کے مطابق شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا نے یہ جدید ترین سہولت متعارف کرائی ہے۔خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوچکی ہے۔
گھر بیٹھے ہر کام ہو سکتا ہے تو نادرا سنٹر کیوں جائیں!
— NADRA (@NadraPak) January 10, 2024
(Pak ID ? app)
پاک آئی ڈی موبائل ایپ
شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت
خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان
-قومی شناختی کارڈ (این… pic.twitter.com/Al7safwkSG
نادرا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) ،بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ)،فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی)اب گھر بیٹھے اس ایپ کے ذریعے بنوائی جاسکتی ہے ۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 28 minutes ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 14 minutes ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- a day ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- an hour ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 19 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- a day ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- a day ago






