انہوں نے ہاتھ میں قرآن کریم اُٹھائے ماؤنٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں اپنے شوہر اور چار بیٹوں کے ہمراہ تقریب حلف برداری میں شرکت کی


پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو گئیں۔
انہوں نے ہاتھ میں قرآن کریم اُٹھائے نیو جرسی کے قصبے ماؤنٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں اپنے شوہر اور چار بیٹوں کے ہمراہ تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔نیوجرسی سٹیٹ کی خاتون رُکنِ اسمبلی و امیدوار برائے کانگریس کیرول مرفی نے فوزیہ جنجوعہ سےعہدے کا حلف لیا۔
@azras.baig ??Congratulations to Mayor Fozia Janjua sworn in as Mount Laurel’s Mayor! First Muslim, First South Asian, First ?? Pakistani-American Mayor for Mount Laurel! #Mayor #MountLaurel #Muslim #MuslimMayor #SouthAsian #Pakistani #first #USA #MountLaurelMayor #BurlingtonCounty #BreakingGlassCeilings #Inspiration #NJ #FoziaJanjua #HistoricalMoment #makinghistory #superproud #fyp #fypシ #InspirationalWoman ♬ original sound - Azra S. Baig
اس موقع پر فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں تاریخ کی پہلی پاکستانی اور مسلمان خاتون کے طور پر میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور یہ ان سمیت تمام پاکستانیوں کے لیے فخر کی بات ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کا تعلق چکوال اور والدہ لاہور سے ہیں اور ان کی پیدائش امریکا میں ہی ہوئی ہے۔
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 9 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 4 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 10 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل


