آئی سی جے میں جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی فوجی مہم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیل کے صدر لوئیز انا سیولولا ڈی سلوا نے غزہ میں اسرائیل کی مہم کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف ( آئی سی جے) میں جنوبی افریقہ کے مقدمے کی حمایت کی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی فوجی مہم کے ذریعے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔
لوئیز انا سیولولاڈی سلوا نے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیوں کی روشنی میں جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 19 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 13 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 16 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 13 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 16 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



