Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور آمد ، سیاسی توڑ جوڑ شروع

میڈیا ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالہ سے بھی مشاورت کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول  بھٹو زرداری کی لاہور آمد ، سیاسی توڑ  جوڑ شروع

لاہور : پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی پاکستان کی عوامی تحریک کے سیکٹریٹ آمد ، بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقات بھی کی  ہے ۔ 

ملاقات میں حلقہ  این اے 127 لاہور پر انتخابی تعاون کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالہ سے بھی مشاورت کریں گے ۔ 

یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نےلاہو ر سے جیتنے کے بڑے بڑے دعوے بھی کیے ہیں ۔ 

Advertisement
Advertisement