نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصوبہ آئندہ نسلوں کیلئے بےپناہ فوائد کاباعث بنے گا، آرمی چیف
کراچی میں نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) سلیکون کے دوسرے چیپٹر کا افتتاح

آرمی چیف جنر عاصم منیر نے کہا ہے کہ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصوبہ نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کیلئے بےپناہ فوائد کاباعث بنے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) سلیکون کے دوسرے چیپٹر کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
آرمی چیف نے این اے ایس ٹی پی کو قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیا جس سے ملک کو متعدد فوائد حاصل ہوں گے کیونکہ یہ تکنیکی ترقی کو فروغ دے گا اور قوم کے لئے ایک پلیٹ فارم پیش کرکے خود انحصاری کو فروغ دے گا۔
آرمی چیف نے این اے ایس ٹی پی سلیکون کا ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر پاک فضائیہ، اس کی قیادت اور ہنر مند اہلکاروں کی کاوشوں کو سراہا۔
بعد ازاں آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا بھی دورہ کیا۔ کور کمانڈر کراچی نے آرمی چیف کو خوش آمدید کہا اور انہیں آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور اور فوجیوں اور شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے انتظامی اقدامات سے آگاہ کیا۔

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی
- 3 hours ago
سلامتی کونسل اجلاس: سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
- 24 minutes ago

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز کو حتمی شکل دے دی
- 3 hours ago

وزیراعظم کا مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا کے ساتھ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
- 40 minutes ago

بھارت کے بے بنیاد الزامات اور اقدامات سے خطے کے امن کو سنگین خطرہ ہے،وزیر داخلہ
- an hour ago

زیر التو ا مقدمات نمٹانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا،چیف جسٹس
- an hour ago

برطانیہ میں پاکستانی و دیگر ملکوں کے طلبہ پر ویزا پابندی کا امکان،مگر کیوں؟
- an hour ago

میٹا کا فیس بک میں ایک بہت بڑی تبدیلی کرنیکا اعلان
- 2 hours ago

سونا خریدنا اب ایک خواب،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ
- 3 hours ago

سندھ میں سینیٹ کی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب
- an hour ago

سلامتی کونسل کابھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار
- 5 hours ago

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی کے بعد مودی کو استعفیٰ دے کر دوبارہ چائے بیچنے کا مشورہ
- 6 hours ago