Advertisement
پاکستان

بھارتی ایجنسی راء پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ،جان اچکزئی

 انہوں نے  آ ج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  دشمن کو اس کے مذموم عزائم میں کامیاب ہونے کی اجازت نہیں دیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ایجنسی  راء پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ،جان اچکزئی

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ  بھارتی خفیہ ایجنسی را بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے۔

 انہوں نے  آ ج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  دشمن کو اس کے مذموم عزائم میں کامیاب ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

 انہوں نے پاکستان میں امن و سلامتی کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے پر سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جان اچکزئی نے مزید کہا کہ بھارتی جارحیت سے کسی صورت ڈرنے والے نہیں ہیں ، انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر بھارت کو 2019 واقعہ یاد کروانا ہو گا ۔ 

 

Advertisement