نائب صدر مسلم لیگ پنجاب راجہ عتیق سرور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پی پی چھ میں شدید اختلاف کا شکار ہو گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 12th 2024, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : ٹکٹس کی تقسیم پر مسلم لیگ ن مری میں شدید اختلافات سامنے آنے لگے، شاید خاقان عباسی کے بعد مسلم لیگ ن سے ایک اور بڑا استعفیٰ ا گیا۔
نائب صدر مسلم لیگ پنجاب راجہ عتیق سرور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ مسلم لیگ ن پی پی چھ میں شدید اختلاف کا شکار ہو گئی۔
راجہ عتیق سرور نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پارٹی میں قربانیوں کی جگہ کان گوشیوں پر فیصلے ہوئے۔ مریم نواز کی کنیزوں نے پارٹی کو تباہ کر دیا۔ پارٹی نے خود دعوت دی کے شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں ۔
پارٹی پی پی چھ میں ٹکٹ کی غیر منصفانہ تقسیم پر پارٹی خود تقسیم ہو گئی۔ پی پی 6 کا ٹکٹ پی پی سات کو دینا مری اور کوٹلی ستیاں کے عوام کی توہین ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 20 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 20 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 19 منٹ قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

