صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو کاروبار کیلئے ایک موضوع جگہ ہے ، وفد نے اس بات کو تسلیم کیا کہ پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحت کے لئے ایک پرکشش مقام ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 13th 2024, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔
آج(جمعہ) اسلام آباد میں فوڈ ہول سیلر میٹرو گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سٹیفن گریوبل کی قیادت میں جرمن وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ایک منافع بخش ملک ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو کاروبار کیلئے ایک موضوع جگہ ہے ، وفد نے اس بات کو تسلیم کیا کہ پاکستان سرمایہ کاری اور سیاحت کے لئے ایک پرکشش مقام ہے۔
وفد نے پاکستان میں اپنے کاروبار کو بڑھانے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 21 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 21 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 21 hours ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 3 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

