انڈوں کی قیمت فی درجن 400 روپے تک پہنچ گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مہنگائی نے لوگوں کاجینا دوبھرکردیامرغی کاگوشت چھ سوروپے جبکہ انڈوں کاریٹ چارسوروپے درجن ہوگیا،غریبوں کیلئے جسم وجاں کارشتہ برقراررکھنا مشکل ہوگیا۔
روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہوگئی ہےسبزیوں ،پھلوں ،دالوں کےبعد مرغی کاگوشت بھی مہنگا ہوگیا ہے قیمت چھ سوروپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔
لوگ کہتےہیں بچوں کوکھانا بھِی نہیں دے سکتےکوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے۔
سردی کےموسم میں انڈوں کاریٹ بھی آسمان سےباتیں کرنے لگا ہےانڈوں کی قیمت فی درجن 400 روپے تک پہنچ گئی ہے
شہریوں نے وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہےکہ مرغی مافیا کو کنٹرول کیا جائے اور عام آدمی کو سستے داموں اشیاضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 10 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 10 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





