Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم کل ڈیوس روانہ ہوں گے

ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق اس سال اجلاس کا موضوع ہے، ترجمان دفترخارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2024, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم کل ڈیوس روانہ ہوں گے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کل سے ڈیووس سوئٹزرلینڈ کا پانچ روزہ دورہ کررہے ہیں جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریںگے۔

دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق اس سال اجلاس کا موضوع ہے۔

وزیراعظم عالمی تنازعات کے دور کا خاتمہ، عالمی نظام پر اعتماد کی بحالی اور اقتصادی نقصانات کی روک تھام جیسے تین اہم موضوعات پر ہونے والی تقریبات میں بھی شریک ہوںگے۔

Advertisement