Advertisement
تجارت

ایل این جی کی درآمدات میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد نمو

816000 ٹن ایل این جی کی درآمد ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل این جی کی درآمدات میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد نمو

اسلام آباد: ایل این جی کی درآمدات میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔

او سی اےسی اور اوگرا کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں 816000 ٹن ایل این جی کی درآمد ریکارڈ کی گئی جو دسمبر 2022 کے مقابلہ میں 2 فیصد زیادہ ہے۔

دسمبر 2022 میں ملک میں 798000 ٹن ایل این جی کی درآمد ریکارڈکی گئی تھی۔ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ایل این جی کی مجموعی درآمدات کا حجم 4185000 ٹن ریکارڈکی گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.4 فیصد کم ہے۔

مالی سال 2023 کے پہلے 6 ماہ میں 4201000 ٹن ایل این جی کی درآمد ریکارڈکی گئی تھی۔ اکتوبر کے مقابلہ میں دسمبر میں ایل این جی کی درآمدات میں 48 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر میں 553000 ٹن ایل این جی درآمد کی گئی تھی جو دسمبرمیں بڑھ کر 798000 ٹن ہو گئی۔

Advertisement
ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت

  • 3 days ago
اداکارہ و ماڈل روما مائیکل نے جیون ساتھی چن لیا

  • a day ago
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف

لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف

  • 3 days ago
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے

مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ

جنرل سید عامر نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات

  • 9 minutes ago
پاکستان میں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کتنا ہو گیا؟

  • 6 hours ago
پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت اوورسیز روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے اشتراک

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری

  • 7 hours ago
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا

  • 3 days ago
29 جولائی کوعام تعطیل کا سرکاری اعلان کر دیا گیا

29 جولائی کوعام تعطیل کا سرکاری اعلان کر دیا گیا

  • 7 hours ago
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان