آپ کا انتخابی نشان بلا نہیں تھا بلکہ وہ ڈنڈا تھا جو آپ نے اپنے ہاتھ میں پکڑا تھا، مریم نواز
تمہارا انتخابی نشان وہ گھڑی ہونی چاہئے جو تم نے چوری کی، لیگی چیف آرگنائزر

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 15th 2024, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوکاڑہ: لیگی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور سے نکلتے ہوئے سوچ رہی تھی سردی اور دھند ہے، گھروں سے نکل کر کون آئے گا لیکن یہاں تو عوام کا جم غفیر ہے۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے۔
اوکاڑہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج کل انتخابی نشان کی واپسی کا شور مچا رہے ہیں، آپ سے کسی نے کوئی نشان واپس نہیں لیا۔
آپ کا انتخابی نشان بلا نہیں تھا بلکہ وہ ڈنڈا تھا جو آپ نے اپنے ہاتھ میں پکڑا تھا، وہ ڈنڈا جس سے آپ نے لوگوں کی روٹیاں توڑیں، وہ ڈنڈا اب آپکے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے، اس ڈنڈے سے آپ نے فوجی تنصیبات پر حملے کئے تھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 7 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




