225 کے ہدف میں پاکستنی ٹیم 7 وکٹوں پر 179 رنز بنا سکی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈنیڈن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میںنیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی۔
225 کے ہدف میں پاکستنی ٹیم 7 وکٹوں پر 179 رنز بنا سکی۔
5 میچوں کی ٹی 20 سیزیر میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ ڈنیڈن میں کھیلا گیا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف دیا۔
قومی ٹیم کی جانب آج ریسری بار بھی اچھا آغاز نہیں کیا گیا، صائم ایوب صرف 10 رنز بنا کر ٹم ساؤتھی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے، جس کے بعد محمد رضوان مچل سینٹر کی گیند پر 24 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے۔
پاکستان کی تیسری وکٹ 95 رنز کے مجموعے پر گری، فخر زمان صرف 19 رنز بنا کر لوکی فرگوسن کی گیند پر کیچ دے بیٹھے۔
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 18 گھنٹے قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 14 گھنٹے قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 2 دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 18 گھنٹے قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- ایک دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 2 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- ایک دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 18 گھنٹے قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 14 گھنٹے قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



