انٹرنشپ یا جز وقتی ملازمت کا تجربہ رکھنے والوں کو درخواست دینے کو کہا گیاہے


دبئی: یو اے ای کی فضائی کمپنی امارات ایئر لائنز نے رواں سال چھ براعظموں سے 5 ہزار افراد کا عملہ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
العربیہ کےمطابق بھرتی کی مہم میں حالیہ گریجویٹس، ایک سالہ تجربے کے حامل مہمان نوازی کی صنعت کے پیشہ ور افراد اور جلد ہی گریجویٹ ہونے والے افراد پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
اعلان میں انٹرنشپ یا جز وقتی ملازمت کا تجربہ رکھنے والوں کو درخواست دینے کو کہا گیاہے۔
امارات ایئر لائنز رواں سال اپنے بیڑے میں ایئربس 350اے طیاروں اور 2025 میں بوئنگ 777 ایکس طیاروں کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ایئر لائن نے کہا کہ نئے بھرتی ہونے والے افراد اس شعبے کے بہترین تربیت کاروں سے مہمان نوازی اور زندگی کی مہارتیں سیکھیں گے۔
ایمریٹس کی ریکروٹمنٹ ٹیم نے کہا کہ شرقِ اوسط میں، بحرین، اردن، کویت، عمان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بھرتی کے پروگرام منعقد کئےجائیں گے۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 21 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 19 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل


