Advertisement

کوکو گف اور باربورا کریجیکوواآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل

کیرولین ڈولہائیڈ کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(2-7) اور 2-6 سے شکست دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوکو گف اور باربورا کریجیکوواآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل

میلبورن: امریکی ٹینس سٹار اور ٹورنامنٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکو گف اور جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی باربورا کریجیکووااپنی فتوحات کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں۔

خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں امریکا کی 19 سالہ ٹینس سٹار کوکو گف نے ہم وطن حریف کھلاڑی کیرولین ڈولہائیڈ کو شکست دے کر ٹاپ 16 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ جمہوریہ چیک کی باربورا کریجیکووا نے جرمن حریف کھلاڑی تمارا کورپاٹس کو شکست دے کر پر ی کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

آسٹریلیا کے شہرمیلبورن نے میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں امریکی ٹینس سٹار کوکو گف نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی کیرولین ڈولہائیڈ کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(2-7) اور 2-6 سے شکست دے کر ٹاپ 16 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں ان کا مقابلہ پھر ہم وطن حریف کھلاڑی ایلیسیا مشیل پارکس سے ہوگا۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 18 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 18 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 21 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 21 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
Advertisement