فلائٹ آپریشن اور ٹرینوں کے شیڈول پر بھی دھند کے اثرات ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب، خیبر پختونخوا اور سند کے میدانی علاقوں یمں شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی، ہائی ویز پر بھی ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔
فلائٹ آپریشن اور ٹرینوں کے شیڈول پر بھی دھند کے اثرات ہیں۔
ملک بھر میں سردی شدی لہر برقرار ہے، جس کے باعث لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 2، کوئٹہ میں ایک، قلات میں صفر سکردو میں پارہ منفی 7 گلگت اور استور میں منفی 4 ریکا رڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 19 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
