Advertisement
تجارت

انوارلحق کاکڑ کی ڈیووس میں جیمز کوئنسی سے ملاقات

ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بھی بات چیت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 3:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انوارلحق  کاکڑ کی ڈیووس میں جیمز کوئنسی سے ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر کوکاکولا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمز کوئنسی سے ملاقات کی۔ 

ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بھی بات چیت کی انہوں نے ملکی سیاسی صورت حال پر بھی مختصر بات چیت کی ہے ۔ 

نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یاد رہے کہ نگراں وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ 5 روزہ غیر ملکی دورے پر ڈیووس گئے ہیں ۔ 

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 5 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 9 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement