Advertisement
پاکستان

نگراں وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان کے ساتھ تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات

ڈیووس: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم کے 54ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج ڈیووس میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان کے ساتھ تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

وزیر اعظم اور بل گیٹس نے پاکستان میں شروع کیے جانے والے سماجی تعاون کے متعدد اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، ملک بھر میں کوششوں کو بڑھاتے ہوئے فوائد کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت کو اجا گر کیا ۔ 

ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بھی بات چیت کی ۔ 

وزیراعظم انوارلحق کاکڑ  نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا ،  پاکستان اور بیلجیئم نے تجارت و سرمایہ کاری، نقل مکانی، نقل و حرکت اور اعلیٰ تعلیم سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں اور دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے

 ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 54ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور بیلجیئم کے ان کے ہم منصب الیگزینڈر ڈی کرو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان تعلقات بڑھانے کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ 

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 10 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 6 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
Advertisement