Advertisement
تجارت

سکھر ٹریڈ ایگزبیشن اینڈ ایکسپورٹ سیمینارمیں شرکت کےلئے19جنوری تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں

نمائش کے ساتھ ساتھ خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکھر ٹریڈ ایگزبیشن اینڈ ایکسپورٹ سیمینارمیں شرکت کےلئے19جنوری تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں

اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ سکھر میں منعقد ہونے والی 2روزہ تجارتی نمائش’’سکھر ٹریڈ ایگزبیشن اینڈ ایکسپورٹ اویرنیس سیمینار‘‘میں شرکت کے لیے (کل) 19جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تجارتی نمائش 17اور 18فروری کو سندھ کے شہر سکھر میں منعقد ہو گی جس میں کھجوریں ، چاول ، امرود، سٹابری ، لیموں ، گریپ فروٹ ،تازہ پھل ، سبزیاں ،اچار ، مرچیں ،پولٹری ، گوشت ، مچھلی ،ڈیری پروڈکٹ ،کیمیکل ،کھادیں ، ہاتھ سے بنی ہوئی اشیا ،ٹیکسٹائل ، لکڑی ، سروسز سیکٹر میں بینک ،انویسٹمنٹ کے ادارے ، اکنامک زونزسمیت بالائی سندھ سے تعلق رکھنے والے سٹیک ہولڈرز اور ملک بھر سے کاروباری افراد ، ادارےاپنی مصنوعات کی نمائش کے ساتھ ساتھ خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک گھنٹہ قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
Advertisement