قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی تفصیلات
قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں اترے، الیکشن کمیشن


الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دی ۔
قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں اترے، قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5 ہزار 121 امیدوار میدان میں اتریں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 12 ہزار 695 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کےلئے 11 ہزار 785 آزاد امید وار، 882 خواتین اور 4 خواجہ سرا بھی الیکشن دوڑ میں حصہ لے رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر سیاسی جماعتوں کے 1873 امیدوار الیکشن لڑیں گے۔
قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 3 ہزار 248 امیدوار آزاد حیثیت میں انتخاب لڑیں گے جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 8 ہزار 537 آزاد اور 4 ہزار 158 سیاسی جماعتوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر 6 ہزار 710، سندھ اسمبلی کی نشستوں پر 2 ہزار 878، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر 1834، بلوچستان اسمبلی کی نشستوں پر 1273 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 27 minutes ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 21 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 21 hours ago

