Advertisement
تجارت

ٹیکسٹائل چین کے مسائل حل کر کے برآمدات کو 28 ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے، ترجمان اپٹپما

سٹیٹ بینک نان پرفارمنگ لون کے بارے میں اپنے قوانین میں نرمی کرے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹیکسٹائل چین کے مسائل حل کر کے برآمدات کو 28 ارب ڈالر تک پہنچایا جاسکتا ہے، ترجمان اپٹپما

فیصل آباد: آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن(اپٹپما)کے ترجمان نے کہا کہ اگر ٹیکسٹائل چین کے مسائل حل کردیئے جائیں تو ٹیکسٹائل کی برآمدات کو 27 سے 28 ارب ڈالر تک پہنچایاجاسکتاہے تاہم اس وقت بجلی و گیس کے بحران سے کئی ادارے بند جبکہ باقی چند کم سے کم استعداد کار پر چلنے سے مشکلات کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔

میڈیاسے بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ ٹیکسٹائل کی اہمیت اور افادیت کے ادراک کے باوجود اس کی بجلی و گیس کی ضروریات کو پورا نہیں کیا جا رہا اور اسی وجہ سے کئی ادارے بند جبکہ کئی کم استعداد کا ر پر چلائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیکسٹائل کی پوری چین کے مسائل کو حل کیا جائے تو ٹیکسٹائل کی برآمدات سے27 سے28ارب ڈالر تک کمائے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے بیماریونٹوں کی بحالی کے بارے میں وضاحت کی کہ کوئی ادارہ قرضے معاف کرانا نہیں چاہتا مگروہ چاہتے ہیں کہ سٹیٹ بینک نان پرفارمنگ لون کے بارے میں اپنے قوانین میں نرمی کرے تا کہ بینکوں سے ہم نئے لون لے کر بند یونٹوں کو چلا سکیں۔

انہوں نے کہاکہ اس طرح جہاں صنعتیں چلیں گی وہیں معیشت بھی ترقی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ مسئلہ حل ہو جائے توبیمار یونٹوں سے 1 ملین ڈالرسے زائد کمانے کے علاوہ 80سے1 لاکھ تک مزدورں کو روزگاربھی مہیا ہوسکے گا۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 6 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 6 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 11 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 6 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
Advertisement